15 مارچ 2016 - 20:54
تصویری رپورٹ: ہاشمی رفسنجانی سے ویٹنام کے صدر کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی سے ویٹنام کے صدر نے ملاقات اور گفتگو کی۔